توصیف علی جرال ایڈووکیٹ اورنویداجمل کی 16 سال بھارتی عقوبت خانوں میں گزارنے والے سہیل احمدکٹاریہ سے ملاقات


کوٹلی / ڈونگی (شیخ شبیر احمدسے/www.dailyajknews.com) چیف آرگناٸزر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان ذون توصیف علی جرال ایڈوکیٹ صدر JKLF ریاض سنٹرل یونٹ نوید اجمل کی مادر وطن کی آذادی کی خاطر اپنی زندگی کے 16 سال بھارتی جیلوں اور عقوبت خانوں میں گزارنے والے سہیل احمد کٹاریہ سے اور ان کی والدہ محترمہ سے ملاقات عظیم ہیں وہ ماہیں جو اپنے جواں سال بیٹے اپنے وطن کی آزادی کے لیے پیش کرتی ہیں اور سلام ہے ان نوجوانوں پر جو اپنی جوانی کی بہاریں قربان کر کے وطن کی آذادی کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں یہ بات صدر جے کے ایل ایف نوید اجمل نے کہی اس موقعہ پر کشمیر میڈیا سنٹر سماہنی کے آرگناٸزرشبیر شیخ بھی موجود تھے نوید اجمل کا مذید کہنا تھا کہ وہ قومیں کبهی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہںو سکتی جو اپنے محسنوں کو بھول جاہیں JKLF غاذیوں اور شہداہ جموں کشمیر کی قربانیوں کو کبهی فراموش نہیں کر سکتی.اس موقع پر چیف آرگنائزر توصیف علی جرال نے کہا اب تک لاکھوں کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور انشا۶اللہ ریاست جموں کشمیر کی آزادی تک قربانیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا بھارتی حکومت سن لے جیلیں اور عقوبت خانے کشمیریوں کے حوصلے مذید مصتعقم کریں گےاور کشمیری جلد آذادی حاصل کر کے دم لیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں