صدرجے کے ایل ایف ریاض نویداجمل،آرگنائزرگلگت بلتسان آزادکشمیرزون توصیف علی جرال ایڈووکیٹ کی راجہ حنیف خان کی زوجہ کی وفات پرفاتحہ خوانی

سماہنی (www.dailyajknews.com/شیخ شبیر سے)صدر JKLF ریاض نوید اجمل آرگناٸزر گلگت بلتستان آزاد کشمیر ذون توصیف علی جرال ایڈووکیٹ نےسابق صدر گلف ذون راجہ حنیف خان کے گھرحاضری دی اور ان کی زوجہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر راجہ حنیف خان کے والد محترم راجہ وزیرحسین کزن برادر ماسٹر جاوید اقبال سہیل ظفر عدیل فرید مقامی صحافی عاقب عابد راجہ نبیل کشمیری بھی موجود تھے دعا ھے اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں