شبِ برات کی رات آسان سا کام جس سے رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں.

اے.کے.کے نیوز سپیشل
اکابرین کہتے ہیں کہ شعبان کی پندرھویں شب جو شخص دو رکعات نماز نفل پڑھے پھر ہر رکعات میں سورة فاتحہ کے بعد آیت الکرسی ایک بار اور سورة اخلاص پندرہ پندرہ بار پڑھے اور پھر سلام پھیرنے کے بعد 100مرتبہ درود شریف پڑھ کر ترقی رزق کی دعا کرے تو انشاءاللہ اس نماز کی برکت سے اسکے رزق میں ترقی ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں