اب آپکے ساتھ میں ایساہوسکتاہے،سوشل میڈیامیں خصوصالڑکیاں اپنی تصاویرشیئرکرنے سے پہلے یہ تحریرضرورپڑھ لیں

(اے جے کے نیوز)سائنس جوں جوں ترقی کررہی ہے اسی طرح مثبت چیزوں کے ساتھ ساتھ منفی چیزیں بھی بڑھ رہی ہیں.جن چیزوں کے فوائدہیں انکے مدمقابل نقصانات دینے والے چیزیں بھی بنائی گئی ہیں.جیسے موبائل کی ایجاد.موبائل کے فوائدبھی ہیں مگراس سے بہت سے نقصانات بھی ہوئے ہیں.فیس بک کااستعمال ہمیں دوردرازعلاقے کی خبریں منٹوں نہیں سیکنڈوں میں مل جاتی ہیں مگراگراس کے نقصانات بھی بہت ہیں.واٹس ایپ کے فائدے اپنی جگہ مگراسکے بھی نقصانات ہیں یہ سب باتیں درست ہیں مگران میں سب کااستعمال انسان پرمنحصرہوتاہے.آپ اسے فائدہ لینگے یانقصان.اب بات کرتے ہیں آج کے موضوع پر.ہماری بہت سے خواتین فیس بک پردھڑلے سے اپنی تصاویرشیئرکرتی ہیں خداراہ اب ایسا مت کریں کیونکہ ایک ایساسافٹ ویئرآچکاہے جس سے آپ کی تصویرکی مددسے ایک پورن(گندی)مووی بنائی جاسکتی ہے.جس میں مختلف ٹولزکی مددسے کسی پرن ایکٹرس کے چہرے کے اوپرآپکاچہرہ لگاکرآپ کوبلیک اورجنسی طورپرحراساں کیاجسکتاہے اوریہ سب کرنے کیلے کوئی سافٹ انجینئرہونالازمی نہیں یہ کام ہرآدمی کرسکتاہے.آج کے دورمیں طرح طرح کے لوگ ہیں بے حیائی عام ہورہی ہے ایسےمیں ہرعورت کواپنی عزت کی خودحفاظت کرنی ہے.اس سافٹ ویئرکانام ڈیپ فیکس(deep fex)ہے اس کی مددسے بہت سی شخصیات کی پورن مووی بنائی گئی ہے.مثال کے طورپرٹی وی شوگیمزآف تھرونزکی اداکارہ نیٹلی ڈرومرکے چہرے کوبھی پورن فلموں میں استعمال کیاگیاہے.ونڈروومن کاکرداراداکرنے والی اداکارہ گیل گڈوٹ کابھی چہرہ پورن مووی پراستعمال کیاگیایعنی کہ کوئی بھی آدمی ان کی پورن مودی دیکھ کریہ کہہ سکتاہے کہ انہوں نے حقیقت میں اپنی پورن مووی بنوائی ہے.ان کے علاوہ ایماواٹسن،کیٹ میڈلٹن،ایوانکاٹرمپ،مشل اوباما،نیٹلی پورٹمین وغیرہ شامل ہیں.اے جے کے نیوزکی اس تحریرکامقصدکہ آپ بالخصوص خواتین احتیاط کیجئے.کہیں ایسانہ ہوکہ عمربھرکاروناپڑے.ذیل میں ایک سافٹ ویئرکی تصویرہے جواس کام کیلئے بہت مفیدثابت ہوتاہے.اے جے کے نیوزکااس تحریرکامقصدآپ کواس فتنے سے باخبرکرناہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں