قانون ہوتوایسا،ڈورچسٹرہوٹل کاشرمناک سیکنڈل منظرعام پر

لندن(اے جے کے نیوز)لندن کے ڈورچسٹرہوٹل کاشرمناک سیکنڈل منظرعام پرآگیا.جہاں بلیک ٹائی چیرٹی ڈنرکاپول کھل گیا.تفصیلات کے مطابق برطانوی صحافی نے بتایاکہ ہوٹل میں ہونے والے بلیک ہاٹئ ڈنرمیں مختلف مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افرادمدعوتھے .انہوں نے انکشاف کیاکہ ڈنرمیں360مردمدعوتھےجنکے لیے خصوصی طورپر130خواتین کومدعوکیاگیاتاک وہ انکی میزبانی کریں.یہ افرادچیریٹی کے نام پران خواتین سے غلط کام کرتے تھے.انہیں جنسی طورپرحراساں کیاجاتاہے.تاہم سیکنڈل منظرعام پرآنے سے کلب بندہوگیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں