جیل میں موجود مریم نواز کا وزن کتنا کم ہوگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نوازشریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے ؟ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نوازشریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے ؟ مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہوگیا۔ جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پنجاب سے نوازشریف اور مریم نواز کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چا ہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں